ایل او سی سے در اندازی کی کوشش ناکام، 5انتہا پسند ہلاک

سری نگر: سلامتی دستوں نے پیر کے روز اڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پار کر کے وادی کشمیر میں در اندازی کی کوشش کرنے والے 5انتہاپسندوںکو ہلاک کر دیا۔
ایک فوجی ترجمان کے مطابق فوج کی کارروائی جاری ہے اور دوپہر تک پانچ انتہا پسند مارے جا چکے ہیں۔ابتدائی خبروں کے مطابق یہ پانچوںجیش محمد کے انتہا پسند ہیں ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ یہ خود کش گروپ پولس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ کارروائی میں ہلاک ہوا ہے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Return to frontpage five militants killed as army foils infiltration bid in uri in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply