دہشت گردوں نے کشمیر کے اننت ناگ میں ایک پولس افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

سری نگر: پولس افسران کے مطابق جنوبی کشمیر کے اننت ناگ شہر میں مشتبہ دہشت گردوں نے جس پولس افسر کو گولی ماری تھی وہ پیر کے روز انتقال کر گیا۔ جنوبی کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولس نے ٹوئیٹ کیا کہ اسسٹنٹ پولس سب انسپکٹر عبد الرشید شہید ہے ۔
وہ بہت محنتی اور اپنے فرائض کے تئیں نہایت ذمہ دار تھے۔وہ ان کے انتقال پر دکھ و تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔اس افسر پر یہ حملہ پلوامہ میں پولس لائن پر اس فدائین حملہکے ایک روز بعد کیا گیا جس میں 8سیکورٹی اہلکار اور تین دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Police officer shot dead by suspected militants in kashmirs anantnag in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply