پاکستان نے کشن گھاٹی سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

جموں:جموں و کشمیر میں راجوری ضلع کے نوشیرا سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی پاکستان نے پونچھ کی کرشنا گھاٹی میں مارٹروں اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
سرکاری ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے گاؤں اور اگلی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی، ہندوستانی فوجوں نے بھی جوابی کارروائی کی۔ اس سے قبل بھی ہندوستانی جوانوں نے نوشیرہ سیکٹر میں پاکستانی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا تھا۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pakistan violates ceasefire in krishnaghati sector jk in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply