سری نگر بارہمولہ شاہراہ پر بس پلٹ گئی، 20مسافر زخمی

سری نگر:جموں کشمیر میں سرینگر-بارہمولہ شاہراہ پر پھسلن ہونے کی وجہ سے آج ایک بس پلٹ گئی جس سے 20 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ سے سری نگر جا رہی بس ہائی وے پر پٹن کے نزدیک پلٹ گئی جس سے یہ حادثہ ہوا۔
زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں لے جایا گیا ہے جن میں سے کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Over 20 passengers injured as bus overturns in kashmir in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply