کشمیرمیں دو 12بوررائفلوں سمیت ایک گرفتار

جموں:جموں و کشمیر کے راجوری میں کل پولیس نے ایک شخص کو دو غیر قانونی رائفلوں کے ساتھ گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ موصول اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے یہاں چھاپہ مارا جس میں پوچھ گچھ میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص پندیر کمار کو گرفتار کیا
۔پولیس کو جانچ میں اس کے پاس سے دو رائفلیں ملیں جسے پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار شخص کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور جانچ کی جارہی ہے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Man arrested with two 12 bore rifles in rajouri in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply