کشمیر کے اننت ناگ میں اسٹیڈیم کے قریب بم پائے جانے سے افراتفری

اننت ناگ:(یو این آئی)جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں واقع اسٹیڈیم کے قریب آ ج اس وقت افراتفری مچ گئی جب کچھ لوگوں نے وہاں ایک گرینیڈ دیکھا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گرینیڈ ملنے کی اطلاع لوگوں نے فوراً پولیس کو دی۔علاقہ کو سیل کرکے وہاں موجود لوگو ں کو محفوظ مقامات پر لے جایا گیا۔فوراً بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اس ہتھ گولے کو لے گئی۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Live grenade found by police in anantnag in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply