امن اور ترقی کے لئے ہند۔پاک میں مذاکرات کا سلسلہ جلد بحال ہونا چاہئے: گورنرجموں و کشمیر

جموں:(یو این آئی)جموں و کشمیر کے گورنر این این ووہرا نے آج کہا کہ امن اور ترقی کے لئے ہندوستان او رپاکستان میں مذاکرات کا سلسلہ جلد بحال ہونا چاہئے۔
مسٹر ووہرا نے آج اسمبلی کے افتتاحی دن تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تصادم کے حل کے لئے کام کرنا چاہئے۔ پہلے اپنے سول سوسائٹی کے اند راور پھر سیاست میں۔
انہوں نے کہا کہ ہند۔ پاک مذاکرات کی جلد بحالی اہم ہے تاہم یہ بھی اہم ہے کہ ہمارے خاندان کے اندر، ہمارے گاوں کے اندر ، ہمارے قصبات میں اور شہروں میں بات چیت ہو۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Jk governor bats for early resumption of indo pak dialogue in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply