لداخ کے پہاڑی علاقہ میں چینی فوجیوں نے ہندوستانی فوج پر پتھراؤ کیا

سری نگر: ہمالیائی خطہ میں بدھ کے روز ہندوستان اور چین کے فوجیوں میں مختصر ٹکراؤ ہو گیا جس کے باعث دونوں ملکوں میں مہینوں سے جاری کشیدگی اور بڑھ گئی۔
ہندوستانی وزارت دفاع کے ایک اہلکار کے مطابق چینی فوجیوں نے لداخ کے پر فریب مناظر والی پہاڑیوں کے تفریحی و سیاحتی مقام پینگ گونگ جھیل کے قریب ہندوستانی فوجیوں پر پتھراؤ کیا۔
اہلکار نے مزید بتایا کہ چینی فوجیوں نے دو بار ہندوستانی علاقہ میں گھسنے کی کوشش کی لیکن انہیں واپس ڈھکیل دیا گیا۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: India china troops in high altitude clash officials in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News
Tags: , , ,

Leave a Reply