جموں و کشمیر کے ہندواڑہ میں انتہاپسندوں اور سلامتی دستوں میں تصادم

سری نگر: جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ہندواڑہ میں سلامتی دستوں اور انتہاپسندوں کے درمیان زبردست تصادم شروع ہو گیا۔

جمعرات کی سہ پرہ کو یہ تصادم اس وقت شروع ہوا جب سلامتی دستوں نے ایک خفیہ اطلاع ملنے کے بعد شمالی کشمیر کے ہندواڑہ میں انتہاپسندوں کے ایک گروہ کا محاصرہ کر لیا۔

ابتدائی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ سلامتی دستوں اور انتہاپسندوں می زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔بدھ کے روز ہوئے ایک واقعہ میں دہشت گردوں نے سوپور ضلع کے واڑٹرگم علاقہ مٰن ایک پولس چوکی پر دستی بم اچھالا۔پولس نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی اور علاقہ میں سرچ آپریشن کیا ۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Encounter breaks out between terrorists and security forces in jks kupwara in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News
What do you think? Write Your Comment