پاکستان کی بلا اشتعال فائرنگ پر ہندوستانی فوج کاجواب ، 8پاکستانی فوجی ہلاک

جموں:پاکستان کے اس وقت کم از کم8فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جب ہندوستانی فوج نے آج جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر پاکستان کی بلا اشتعال فائرنگ کا زبردست جواب دیا۔
وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے یہاں بتایا کہ پاکستانی فوج نے صبح راجوری کے نوشیرا سیکٹر میں کنٹرول لائن کے نزدیک جھانگیر اور شیر مارکوڈی گاؤں میں ہندوستانی ٹھکانوں پرچھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کے علاوہ مارٹروں سے بھی گولے داغے۔
ہندوستانی فوج نے پاکستانی فائرنگ کا زبردست جواب دیا۔اور اس کا یک مارٹر بم سرحد پار واقع فوجی کیمپ پر جا کر گرا جس میں پاکستان کا زبردست جانی نقصان ہوا ۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Eight pakistan army soldiers killed as india retaliates to ceasefire violation along loc in rajouri in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply