ہند پاک سرحد ی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

نئی دہلی: ہند پاک سرحدی خطے(جموں و کشمیر)میں آج معمولی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریختر اسکیل پراس کی شدت کا اندازہ 4.5 لگایا گیا ہے۔ یہ زلزلہ شام چار بجکر 21 منٹ پر آیا جس نے بہر حال خطے کو ہلا ڈالا۔
یہ اطلاع محکمہ موسمیات نے دی ہے۔ زلزلے کا مرکز 115 کلومیٹر گہرائی میں 34.9 ڈگری شمالی عرض بلد اور 72،9 ڈگری مشرقی طول بلد میں تھا۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Earthquake hits indo pak border region in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply