دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرا بی خانہ نظر بند کر دی گئیں

سری نگر: دختران ملت کیسربراہ آسیہ اندرا بی کو جمعرات کی شب خانہ نظر بند کر دیا گیا۔اندرا بی کے پریس سکریٹری صوفی فہمیدہ نے کہا کہ پولس اہلکاروں کی ایک ٹیم نے شام سات بجے سرینگر کے علاقہ صورہ میں ان کی ہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا اور انہیں بتایا کہ انہیں خانہ نظر بند کر دیا گیا ہے۔
اندرا بی 25دسمبر کو ہی سری نگر سینٹرل جیل سے رہاکی گئی تھیں۔واضح رہےکہ چند روز قبل جمو کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یٰسین ملک کو گرفتار کر کے جیل بھیج کراعتدال پسند حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کو خانہ نظر بند کیا جا چکا ہے۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Dem chief asiya andrabi put under house arrest in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply