جموں میں فوجی کی بیوی نے خودکشی کر لی

جموں:(یو این آئی) جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع میں ایک فوجی کی بیو ی نے آج پھانسی لگاکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ راجپوتانہ رائفل کے جوان محمد ریاض کی بیوی نے جو 22سال کی تھی، سرکاری کوارٹر میں پھانسی لگاکر مبینہ طور سے خودکشی کرلی۔
ریاض نے گھر پہنچنے پر بیوی کو پھانسی پر لٹکے دیکھا۔ اس نے فوری طور پر اس واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔ ریاض راجپوتانہ رائفلز میں تھا اور سانبہ میں تعینات تھا ۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Army jawans wife found dead in official quarter in samba in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News

Leave a Reply