کشمیر کے خراب حالات کے باعث اننت ناگ ضمنی لوک سبھا چناؤ منسوخ

نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کشمیر کی موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کمیشن نے اننت ناگ میں لوک سبھا ضمنی انتخابات منسوخ کر دیے ہیں۔ اننت ناگ میں 12اپریل کو چناؤ ہونا تھا ۔لیکن امن و قانون کی خراب صورت حال کے پیش نظر انہیں25مئی تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا۔
لیکن مطلوبہ تعداد میں سیکورٹی اہلکار دستیاب نہ ہونا بھی چناؤ منسوخ کرنے کا ایک سبب ہے۔دس صفحات پر مشتمل فرمان میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Read all Latest kashmir news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from kashmir and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Annantnag bypoll cancelled in Urdu | In Category: کشمیر Kashmir Urdu News
Tags:

Leave a Reply