بہادری کی مثال۔۔۔ وہ لڑکی کو شیر کے جبڑے سے نکال لایا

نئی دہلی: جسم میں سنسنی دوڑا دینے والایہ ویڈیو جس میں ایک سمندری شیر لڑکی کو جبڑے میں جکڑ کر لے جاتا ہے لیکن ابھی لوگوں کی دہشت دور بھی نہیں ہوئی تھی کہ ایک دلیر شخص نے بے جگری کا ثبوت دیتے ہوئے لڑکی کو بچانے کے لیے فوراً سمندر میں چھلانگ لگا دی اور شیر کے منھ سے لڑکی کو چھڑا لایا۔
واضح رہے کہ یہ لڑکی جس مقام پر بیٹھی تھی وہاں سمندری شیروں کو کچھ کھلانے سے سختی سے منع کیے جانے کے باوجود لوگ شیروں کو کچھ نہ کچھ کھلا رہے تھے۔تو ایک شیر اپنی مرغوب غذا انسانی گوشت دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکا اور اس لڑکی کو جبڑوں میں دبوچ کر لے گیا۔لیکن جسے خدا رکھے اسے کون چکھے۔ثبوت اس ویڈیو میں ملے گا۔

Title: sea lion drags girl into steveston waters | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )
Tags: , ,

Leave a Reply