پریا پرکاش کا فش اسپا تھراپی کا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی:پریاپرکاش وارئیراپنے ایک مختصر ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا تھا اور وہ انٹر نیٹ پر ایسی چھائی ہوئی ہیں کہ ان کی اب ہر ایک ادا سرخیوں میں آ جاتی ہیں۔ پریا پرکاش اب ایک نیا ویڈیو ان کے فینس پیج پر ریلیز ہوا ہے۔
جس میں وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ فیش اسپاتھراپی لیتی نظر آ رہی ہیں۔ پریا کے دوست کے پیرکو مچھلی کاٹنا شروع کرتی ہیں تو ان کا دوست تھوڑا پریشان نظر ٓاتا ہے اور اسی بات پر پریا پرکاش خوب قہقہے لگاکر ہنستی دیکھائی دے رہی ہیں۔
ویڈیو کافی دلچسپ کیونکہ جہاں ان کے دوست کو فش اسپا تھراپی سے درد ہو رہا ہے وہیں پریا اپنے پیر کو بڑ ے ہی مزے سے پانی میں ڈالے ہوئے ہیں اور خوب ہنس رہی ہیں۔

Title: priya prakash share her new video on instagram with fish spa | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )

Leave a Reply