سیکڑوں کوبرا سانپ سے کھیلتے شخص کا رونگٹے کھڑے کر دینے والا ویڈیو وائرل

نئی دہلی: سوشل میڈیا میں ایک ایسا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس کو دیکھنے کے بعد ہرکسی کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ دراصل ایک شخص کنویں جیسی جگہ پر ایک دو نہیں سیکڑوں کوبرا سانپ کے درمیان کھیلتا نظرآرہا ہے۔
یہ سانپ ایسے ہیں کہ اگر ایک بار بھی کسی کوکاٹ لیں تو موت یقینی ہے۔کوئی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا کہ جہاں موت کی شکل میں سیکڑوں سانپ بیٹھے ہوں وہاں جائے۔
ویڈیوں میں ان خطرناک سانپوں کی پھوفکار آپ صاف سن سکتے ہیں اور ہر سانپ کاٹنے کو دوڑتا ہے۔ لیکن وہ شخص چار ۔ پانچ سانپوں کو اٹھا کر ایسا پھینکتا ہے کہ مانوں رسیاں پڑی ہیں۔

Title: man selecting cobras for snake show a man jumped into well | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )

Leave a Reply