پاکستان واپسی پر ملالہ اپنی سرگذشت سناتے سناتے رو پڑی:دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد: پاکستان واپس آنے کے بعد وزیر اعظم عباسی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کرنے کے بعد باہر ایک مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ آبدیدہ ہو گئیں۔
ملالہ یوسف زئی نے اپنے آنسوؤں پر قابو پانے کی کوشش کرتے ہوئے رقت آمیز لہجہ میں کہا کہ وہ پانچ سالتک روزانہ اپنے ملک واپس آنے کا خواب دیکھتی رہی ۔

 

Title: malalayousafzai gets emotional upon returning to pakistan after five years | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )

Leave a Reply