نیوزی لینڈ کے باشندے کی ہندی سن کر آپ دنگ رہے جائیں گے

نئی دہلی: آج کل دہلی میں مقیم نیوزی لینڈ کے کارل راک نے اپنا ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کیا ہے۔ جس میں کارل راک ہندی اور ہریانوی زبان میں بولتے نظر آ رہے ہیں ۔
جسکو سن کر ہر کوئی حیران رہ جائے گا۔ ان کا ہندی زبان میں بات کرنا لوگوں کوحیرت میں ڈال رہا ہے۔ کیونکہ وہ انگریزی زبان کے بولنے والے ہیں ۔
اس لئے ان کی یہ ویڈیو یو ٹیوب پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

Title: foreigner speaks in haryana and hindi language | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )

Leave a Reply