دھونی کے فینس نے انہیں مہندر باہوبلی بنا دیا،ویڈیو ہو رہا وائرل

نئی دہلی: مہندر سنگھ دھونی کو اگرہندوستانی کرکٹ کا باہوبلی کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا۔ یہ بات کوئی اور نہیں بلکہ دھونی کے قارئینہی کہہ رہے ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کے بعد دھونی لائملائٹ سے تھوڑا باہر چلے گئے ہیں۔فلم باہوبلی کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی ہوتی ہے جب راجماتا کے کہنے پر امریندرباہوبلی پہلے راجا کا عہدہ ترک دیتے ہیں اور پھر محل چھوڑ کر کہیں دور چلے جاتے ہیں۔
ایسے میں دھونی کے فینساب انہیں باہوبلی مان کر اپنے انداز میں ٹربیوٹ دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ان کے کچھ “فین ویڈیو” وائرل ہو رہے ہیں، جس میں دھونی کو بھارتی کرکٹ کےباہوبلی کے طور پر دکھایا گیا ہے۔

ایسا ہی ایک ویڈیو دیکھیں:

Title: fans comparing dhoni with bahubali | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )
Tags: ,

Leave a Reply