جب چین کے طیارے میں لگی آگ ،مچی افراتفری

نئی دہلی: چین کی ڈومیسٹک پروازکو تین گھنٹے کی تاخیر اس لئے ہوئی کیونکہ طیار ہ کے اندر رکھے ایک بیگ  پاوربینک میں آگ لگ گئی ۔یہ آگ اس وقت لگی جب مسافر طیارہ میں چڑھ رہے تھے۔
آگ لگتے ہیں طیارے میں افرا تفری مچ گئی ۔ آگ کو جلد ہی قابو پا لیا گیا ، اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس ویڈیو کو ایک مسافر نے رکارڈ کیا ہے۔ دیکھیںویڈیو:

Title: china southern airlines flight delayed for 3 hours after power bank catches fire | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )

Leave a Reply