چلتی کار دوسری منزل سے نیچے گری،مگر ڈرائیور اور ساتھی زندہ بچ گئے

نئی دہلی: جب قسمت آپ کے ساتھ ہو تو کوئی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے۔ بڑے بڑے حادثے کے بعد بھی آپ زندہ سلامت بچ جاتے ہیں ۔
ایسا ہی ایک حادثہ گذشتہ دنوں چین میں پیش آیا جہاں دوسری منزل کی ایک پارکنگ سے چلتی کار سیدھے نیچے جا گری۔حادثہ کے وقت اس کار کے اندر ڈرائیور اور اس کا ساتھی موجود تھا۔
لیکن معمولی خراش کے علاوہ انہیں کوئی زیادہ چوٹ نہیں لگی۔ یہ پورا وقعہ چین کے چانگکوانگ شہر کے ایک ملٹیلیول پارکنگ کی ہے۔

Title: car accidentally fell from second floor parking | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )

Leave a Reply