مہاراشٹر کی یہ پہلوان لڑکی ایک لڑکے سے کشتی لڑ بیٹھی؛دیکھیںویڈیو

نئی دہلی: عامر خان کی فلم دنگل سے جہاں ایک یہ فائدہ ہوا کہ لوگوں کو پتہ چلاکہ ہندوستان میں بھی خواتین پہلوان موجود ہیں وہیں خواتین کو کشتی جیسے مقابلوں میں حصہ لینے کا حوصلہ ملا۔ اس فلم گاؤں میں ہونے والے کشتی مقابلوں میں مہاراشٹر کی ایک لڑکی لڑکوں سے کشتی لڑتی ہے۔ اور اس میں بالکل ویسا ہی ماحول نظر آ رہا ہے جیسے فلم دنگل میں تھا ۔ دیکھیں ویڈیو ۔

Title: a girl from maharashtra engaged in a dangal with a boy | In Category: دلچسپ خبریں  ( interesting-facts )

Leave a Reply