سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بنگال میں نئی اسکیم لاگو

کلکتہ:مغربی بنگال کی حکومت نے ریاست میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے اپنی سیاحتی پالیسی ”گھر میں قیام“ کو بنایا ہے جس کا مقصد ریاست کے مختلف سیاحتی مقامات کی شناخت اور سیاحتی نقطہ نظر سے فروغ شامل ہے۔
ریاستی سیکریٹری نا بونا کے ذرائع کے مطابق نئی سیاحتی پالیسی کے تحت قیام کیلئے بہترین مقامات، اعلی معیار کے کھانے کی فراہمی، سیکورٹی اور آسانی سے آمدو رفت کو یقینی بنانا شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق انگریزبل انڈیا کے ساتھ مشترکہ طورپر یہ پالیسی طے کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سیاحتی مقامات کو فروغ بھی اس پالیسی میں شامل۔اس مہم کے تحت کے زیادہ تر مقامات شمالی بنگال شامل ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: West bengal launches new scheme to promote tourism in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply