ہندوستان کا مقصد کسی کو دہشت زدہ کرنا نہیں بلکہ عالمی امن و استحکام کے لیے جگت گرو کا کردار نبھانا ہے:وزیر داخلہ

نئی دہلی: وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان کسی کو ڈرانے کے لئے طاقتور نہیں بننا چاہتا بلکہ وہ عالمی امن و استحکام کے لیے’ جگت گرو ‘کا کردار نبھانا چاہتا ہے۔
بدھ کے روزمسٹر سنگھ نے آئندہ ماہ قومی داراالخلافہ میں منعقد ہونے والے ’راشٹررکشا مہا یگیہ‘ کے لئے انڈیا گیٹ کے لان سے ’جل مٹی رتھ یاترا‘ کو روانہ کرنے کے موقع پر یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ ”ہم دوسرے ملکوں میں رہنے والے لوگوں کو دہشت زدہ کرنے کے لئے طاقتور نہیں بننا چاہتے ہیں، ہم ’وشو گرو ‘بننا چاہتے ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: We want to make india a jagatguru rajnath in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply