کیرل میں داعش سے تعلق رکھنے کے الزام میں مزید دو مشتبہ گرفتار

کنور: یہاں کی مقامی پولس نے مزید دو مشتبہ کو دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش)سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ان گرفتاریوں سے داعش سے تعلق رکھنے یا ان کے رابطے میں رہنے کے شبہ میں گرفتار کیے گئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی۔
تین نوجوان بدھ کے روز کوچی سے ہی پکڑے گئے تھے۔جمعرات کو جن دو افراد کی گرفتاری کی گئی ہے ان کی شناخت حمزہ اور مناف کے طور پر کی گئی ہے۔حمزہ پر شبہ ہے کہ وہ داعش کے لیے مسلم نوجوانوں کی بھرتی کیا کرتا تھا۔ وہ مذہبی مبلغ ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Two more suspected to have links with islamic state arrested in kannur in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply