پاکستانی سفارت کار محمود اختر جاسوسی کیس میں مزید دو گرفتار

جے پور:دہلی پولیس نے ہندوستانی فوج سے وابستہ خفیہ دستاویزات پاکستان کو دینے کے الزام میں گرفتار ملزمین کے مزید دو ساتھیوں کو راجستھان کے شہر ناگور سے گرفتار کر لیا ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دہلی پولیس کی چھ رکنی ٹیم نے منگل کے روز ناگور ضلع کے کوتوالی تھانہ علاقے کے باشندہ عثمان اور عارف کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا ہے۔ دہلی پولیس اس معاملے میں پہلے ہی تین افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Two more pakistani spies arrested from rajasthan in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply