اتر پردیش کے رائے بریلی ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ،8ہلاک

لکھنؤ:اترپردیش میں رائے بریلی کے ضلع لال گنج علاقہ میں ہفتہ کودیر رات اس وقت ایک سڑک حادثہ میں آٹھ افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے جب ایک بولیرو ٹرک سے ٹکرا گئی۔یہ حادثہ قومی شاہراہ 32پر جنتا بازار میں پیش آیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ لوگ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کر کے واپس آرہے تھے ۔ مرنے والوں کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Title: truck and a bolero collided in raebareli eight killed | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply