دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی: دہلی اور نواح سمیت پورے شمالی ہندوستان میں آج صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ صبح ساڑھے چار بجے آیا۔اس کی شدت ریختر پیمانے پر 4.4 ناپی گئی۔
زلزلے کا مرکز دہلی -ہریانہ سر حد کے نزدیک زمین کے نیچے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ راجستھان کے کئی حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Tremors in delhi gurgaon after 4 4 magnitude earthquake in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply