جزائرانڈومان نکوبار میں زلزلہ

نئی دہلی:انڈمان نکوبار جزائر میں بدھ کو علی الصباح 4.7 شدت والے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلہ علی الصبح تین بج کر 30 منٹ آیا۔
زلزلے کا مرکز شمالی عرض ا لبلد سے 07ور مشرقی طول البلد میں 92.4 ڈگری کے فاصلے پر اور زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلے سے جان ومال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Tremor rock andaman islands in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply