ترنمول کانگریس کے حریف گروپوں میں جھڑپ تین ہلاک

کلکتہ:مغربی مدنی پور ضلع میں ترنمول کانگریس میں دو حریف گروپں میں خونریز تصادم ہوگیا جس میں ایک خاتون کارکن سمیت تین افراد ہلاک اور 20دیگرد زخمی ہوگئے ۔ یہ واقعہ گاربیتا بلاک کے اکاریہ گاؤں میں پیش آیا ہے۔
مرنے والوں کی شناخت عالم منڈل (70)سارا ملک(45)اسمابی بی کے طور پر کی گئی ہے۔زخمیوں میں سے پانچ افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔یہ تمام زخمی مدنی پور اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
پولس نے بتایا کہ یہ واقعہ کل رات پیش آیا۔دونوں گروپ کے درمیان بموں کا تبادلہ بھی ہوا۔(یو این آئی)

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three trinmool congress workers killed in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply