بہار میں ایک ہی کنبہ کے تین افراد جل کر ہلاک

سیوان :بہار میں ضلع سیوان کے میروا تھانہ علاقے کے موتی چھاپر گاؤں میں آج صبح کھانا بنانے کے دوران آگ لگ جانے سے ایک ہی کنبہ کے تین افراد جھلس گئے۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ موتی چھاپر گاوں میں رہنے والی تارامتی دیوی کھانا بنا رہی تھی کہ اسی دوران باورچی خانہ میں گیس سلنڈر کے پائپ میں رساو سے اچانک آگ لگ گئی۔
اس حادثے میں تارامتی دیوی اور اس کے دو بچے شدید طورپر جھلس گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو سیوان صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three of a family burnt alive in siwan district bihar in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags:

Leave a Reply