مدھیہ پردیش میںبس کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار تین افراد ہلاک

بھوپال: مدھیہ پردیش کے آگرمالوا ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 15 کلومیٹر دور گاؤں تنوڑیا کے نزدیک ٹاور کے پاس ایک پرائیویٹ بس نے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس میں موٹر سائیکل سوار دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔
ہلاک شدگان کی شناخت40سالہ پرکاش بچھڑا اس کا بیٹا8سالہ بیٹا روینا اور 13سالہ بھولا کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ حادثہ اندور جے پور قومی شاہراہ پر آگار سے15کلومیٹر کے فاصلہ پرتنودیہ گاؤں کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three killed in road accident on indore jaipur national highway in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply