آندھر پردیش کے ضلع کڑپہ میں سڑک حادثہ،تین افراد ہلاک

حیدرآباد:آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ کل رات کڑپہ کے دوور منڈل کے ٹنگاٹور گیٹ کی چتور۔کرنول قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ٹاٹا ایس گاڑی کے ڈرائیور کا اسٹئیرنگ بے قابو ہو گیا اور یہ گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔
اس حادثہ میں تین افراد ہلاک اور پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پرودوٹور اور کرنول کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ تروپتی سے حیدرآباد آنے کے دوران یہ حاثہ پیش آیا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three killed 6 injured in road accident at kadapa in ap in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply