بم سے اڑادینے کی دھمکی کے بعد آگرہ کینٹ ریلوے اسٹیشن پر الرٹ

آگرہ:اترپردیش میں پاک انٹیلی جنس ایجنسی کے نام سے دھمکی بھرے خط میں آگرہ کینٹ ریلوے اسٹیشن اور صدر بازار کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد وہاں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ریلوے ایکسیڈنٹ ریلیف مرکز میں ملے سبز رنگ کے لفافے میں رکھے خط میں جمعہ کو صدر میں تین دھماکے کرائے جانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ساتھ ہی اس کے بعد جنک پوری میں دھماکے کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
خط میں کسی آئی ایس آئی کمانڈر محمد مرزا بیگ کا ذکر ہے۔ اس خط میں جے اسپتال میں ہونے والے دھماکے کا بھی ذکر ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Threat letter found on agra cantt station premises in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply