دہلی میں سردی نے دستک دینا شروع کر دیا

نئی دہلی:قومی دارالخلافہ دہلی میں گزشتہ ایک ہفتہ سے موسم خوشگوار رہنے کے بعدجمعہ کے روز کم سے کم اورزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں کمی ہونے کے باعث موسم میں خنکی ہو گئی۔
محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.3 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 16.5 ڈگری سیلسیس درج کیاگیا۔ جمعرات کے مقابلے جمعہ کا درجہ حرارت کافی کم ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Temperatures begin to drop in delhi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags:

Leave a Reply