بہار کے ضلع مظفر پور میں بھیانک سڑک حادثے میں 9 بچوں کی موت

مظفر پور : بہار میں مظفر پور ضلع کے مینا پور پولیس اسٹیشن علاقہ میں آج ایک بھیانک سڑک حادثہ میں نو بچوں کی موت ہو گئی اور20 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ وویک کمار نے یہاں واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس اسٹیشن علاقہ کے دھرمپور میں واقع پرائمری اسکول کے بچے چھٹی کے بعد گھر لوٹ رہے تھے اورسڑک پار کر رہے تھے اسی وقت ایک تیز رفتاربولیرو نے انہیں کچل دیا۔اس حادثے میں بچوں کی جائے حادثہ پر ہی مو ت ہوگئی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Suv crushes nine children in bihar in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply