میانمار کی وزیر خارجہ سوچی نے سونیا گاندھی سے ملاقات کی

نئی دہلی:میانمار کی وزیر خارجہ آنگ سان سو چی نے پیر کی شام میں کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔کانگریس کے ذرائع نے بتایا کہ محترمہ کی نے یہاں محترمہ گاندھی کی 10 جن پتھ واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
پارٹی ذرائع نے اسے رسمی ملاقات بتایا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کانگریس کے سینئر لیڈر ڈاکٹر کرن سنگھ اور جنرل سکریٹری غلام نبی آزاد بھی موجود تھے۔ سمجھا جاتا ہے کہ سوچی نے ہند میانمار تعلقات کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Suu kyi meets cong president sonia gandhi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply