مغربی بنگال میں داعش کا ایک ہمدرد گرفتار

نئی دہلی: این آئی اے نے مغربی بنگال سے انتہا پسند تنظیم دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے ایک ہمدر کو گرفتار کیا ہے۔این آئی اے نے گرفتار شخص کی شناخت عاشق احمد عرف راجا کے طور پر کی ہے ۔
این آئی اے نے دسمبر میں یہ اطلاع ملنے پر کہ داعش ہندوستانی نوجوانوں کو ورغلا رہی ہے اور انہیں دولت اسلامیہ فی العراق و الشام میں جسے آئی ایس آئی ایس اور داعش کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے شمولیت اختیا رکرنے کی ترغیب دے رہی ہے۔
نتیجہ میں کچھ نوجوانوں نے عراق ، شام اور لیبیامیں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کے لیے داعش میںشمولیت اختیار کرلی ہے اور کچھ شمولیت کے لیے پر تول رہے ہیں۔اس سے قبل این آئی اے ملک گیر کریک ڈاو¿ن کے دوران 14دہشت گردوںکو پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Suspected isis sympathiser arrested in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply