بہار میں شراب بندی قانون منسوخ کرنے کے پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلہ پرسپریم کورٹ کا حکم امتناعی

نئی دہلی: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو راحت کا سانس لینے کا موقع دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے پٹنہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے پر حکم امتناعی جاری کر دیا جس میں اس نے ریاست میں شراب کی خرید و فروخت اور استعمال کے نوٹی فکیشن کو خارج کر دیا تھا۔۔
جسٹس دیپک مشرا اور جسٹس یو یو للت پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے بہار حکومت کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ا س معاملے میں ہائیکورٹ سے رجوع کرنے والے عرضی گزاروں کو نوٹس جاری کرکے ن سے چھ ہفتے کے اندر جواب طلب کیا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Supreme court stays patna high court order quashing liquor ban in bihar in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply