سپریم کو رٹ کا موبائیل کوآ دھار سے جوڑنے کو چیلنج کرنے والی عذرداری پر فوری سماعت سے انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے موبائیل فون کے نمبر کو آدھار کارڈ سے جوڑنے کے حولاے سے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی عذر داری پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔
جسٹس چلمیشور اور جسٹس ایس عبد النذیر کی بنچ نے کانگریس لیڈر تحسین پونا والا کی پٹیشن پر یہ کہتے ہوئے فوری سماعت سے انکار کر دیا کہ آدھار سے وابستہ کچھ معاملات چیف جسٹس دیپک مشرا کی بنچ میں زیر سماعت ہیں۔
جسٹس چیمیشور نے پونہ والا کے وکیل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ30اکتوبر کو اس وقت چیف جسٹس مشرا کے سامنے پیش کیے گئے آدھا ر کے حوالے سے مختلف معاملات پر ہونے والی سماعت کے لیے وہاں حاضر رہیں ۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Supreme court denies urgent hearing on plea against aadhaar mobile number linkage in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply