سپریم کورٹ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عذرداریوں پر سماعت8ہفتوں کے لیے موقوف کر دی

نئی دہلی: مرکز نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عذر داریوں کی سماعت کرنے والی سپریم کورت سے یہ عذر پیش کرتے ہوئے مہلت چاہی کہ اس نے شورش زدہ ریاست میں تمام فریقوں سے مذاکرات کے لیے ایک رابطہ کار مقرر کر دیا ہے۔
چیف جسٹس دیپک مشرا کی سربراہی والی بنچ کے روبرو پیش ہوتے ہوئے اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے کاہ کہ عدالت کو آئین کی دفعہ 35اے کے خلاف عذر داریوں کی سماعت 6ماہ کے لیے موخر کردینی چاہئیں۔لیکن عدالت وعظمیٰ نے اپنے حکم میں یہ مہلت 8ہفتہ کر دی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Supreme court adjourns hearing on jk special status for 8 weeks in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply