پاکستان کو ہرانے پر ہندوستانی ویمن کرکٹ ٹیم کووزیر کھیل کی مبارکباد

نئی دہلی:نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر مملکت آزادانہ چارج مسٹر وجے گوئل نے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں پاکستان کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے اور شاندار جیت کے لیے ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
مسٹر گوئل نے کہا کہ اب ہندوستانی ٹیم ، پاکستان نے 95 رن سے جیت حاصل کرکے ایسی ٹیم بن گئی ہے جس نے اس عالمی کپ میں اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اپنی طرف سے کپتان میتالی راج اور ان کی ٹیم کو بہترین نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔مسٹر گوئل نے کہا کہ ٹیم کا ہر ممبر ایک ماہر کرکٹرکی طرح کھیلا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sports minister congratulates india womens cricket team for their victory against pakistan in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply