مالیگاؤں دھماکہ کیس میں ملوث سادھوی پرگیہ کو ضمانت نہ مل سکی

نئی دہلی: مالیگاؤں کے2008کے بم دھماکہ کیس کے اصل ملزموں میں سے ایک سادھوی پراگیہ کو اسپیشل این آئی اے عدالت نے ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔
واضح رہے کہ مالیگاؤں اور موداسہ میں اس جڑواں دھماکے میں کم از کم7افراد ہلاک اور80دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ابتدائی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ بم دھماکوں میں دائیں بازو کے انتہا پسند گروپ شامل تھے جس کے بعدiسادھوی اور دو دیگر کواکتوبر2008میں گرفتار کر لیا گیاتھا۔
لیفٹننٹ کرنل سری کانت پروہت کو بھی نومبر 2008میںگرفتار کر لیا گیا تھا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Special nia court denies bail to 2008 malegaon blast accused sadhvi pragya in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply