سونیا گاندھی کامجاہد ین آزادی کو خراج عقیدت

نئی دہلی:کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ملک کے لئے جان کی قربان کرنے والے مجاہدین آزادی کو ہندوستان چھوڑو تحریک کی 74 ویں سالگرہ پر آج خراج عقیدت پیش کیا۔
محترمہ گاندھی نے اپنے پیغام میں کہا”ہندوستان چھوڑو“ تحریک نے آزادی کی چنگاری کو پورے ملک میں پھیلایا تھا۔ قوم مہاتما گاندھی کے ”کرو یا مرو“ کے اعلان نے ملک کے عوام کو آزادی کی لڑائی میں شامل ہونے کے لئے حوصلہ افزائی کی تھی“۔
کانگریسی صدر نے ہندوستان چھوڑو تحریک کو انہوں نے کانگریس پارٹی کے غیر معمولی قربانی اور جدوجہد کی علامت بتایا اور کہا کہ کانگریس کے پرچم کے نیچے کروڑوں شہریوں نے برطانوی حکومت کو ختم کرنے کے لئے غیر معمولی لڑائی لڑی تھی۔
ان کی یہ قربانی اور ایثار ہمیشہ آنے والی نسلوں کے لئے محرک بنی رہے گی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sonia gandhi pays tribute to freedom fighters in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply