سونیا گاندھی نے ترکی کے استنبول شہر میں بم دھماکہ کی مذمت کی

نئی دہلی:کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہوئے بم دھماکوں کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانا حرکت سے تعبیر کیا اور کہا کہ بے قصور شہریوں کے خلاف اس قسم کی دہشت گردانہ کا رروائیاں قابل قبول نہیں ہو سکتیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس حملے میں مارے گئے لوگوں کے لواحقین کے تئیں اظہار تعزیت کرتی ہیں۔محترمہ گاندھی نے ترکی حکومت اوروہاں کے لوگوں کے ساتھ اظہار وابستگی و یکجیتی کرتے ہوئے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کا متحد ہو کر مقابلہ کریں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sonia gandhi condemns unacceptable attacks in istanbul in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply