آسا رام ریپ کیس کو گواہ کے قتل کے چشم دید گوا ہ کا اغوا شدہ بیٹا گھر واپس

شاہجہاں پور: پولس کے مطابق ایک ریپ کیس کے ،جس میں خود ساختہ خدائی فرستادہ آسارام باپو ملوث ہے، کلیدی چشم دید گواہ کرپال سنگھ کے قتل کے ایک گواہ کے بیٹے کو پیر کے روز شاہجہاں پور سے غوا کر لیا گیا۔

16سالہ دھیرج وشو کرمااس وقت اغو اکیا گیا ج وہ اپنے گھر کے باہر کھڑ ا تھا۔ اس ضمن میں منگل کے روز ایک کیس درج کیا گیا۔دھیرج رام شنکر وشوکرما کا ،جو کرپال سنگھ قتل کا چشم دید گواہ تھا،بیٹا ہے ۔

کرپال سنگھ کو 10جولائی2015کو قتل کر دیا گیا تھا۔دریں اثنا معلوم ہوا ہے کہ یہ لڑکا جسے اغوا کنندگان میرٹھ لے گئے تھے اغوا کنندگان کی غفلت کا فائدہ اٹھا کر شاہجہاں پور واپس آگیا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: son of witness in asaram case abducted returns home in Urdu | In Category: ہندوستان  ( india ) Urdu News

Leave a Reply