ممبئی کے ایک جلسہ میں اسد الدین اویسی پر جوتا اچھالا گیا

ممبئی: جنوبی ممبئی کے ناگپاڑہ میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی پر اس وقت ایک نامعلوم شخص نے جوتا اچھا لا جب وہ ایک جلسہ سے خطاب کر رہے تھے۔
تاہم اس واردات میں وہ زخمی نہیں ہو ئے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسٹر اویسی رات پونے دس بجے ایک جلسہ میں تین طلاق معاملہ کے خلاف اظہار خیال کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہو ہ اپنے جمہوری حقوق کی لڑائی مٰن جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
یہ سب بوکھلائے ہوئے لوگ ہیں جن کو یہ بات پسند نہیں کہ تینطالق پر حکومتی فیصلہ کو عام طور پر عوام نے اور خاص طور مسلمانوں نے قبول نہیں کیا ہے۔اویسی نے چپل پھینکنے والے کے حوالے سے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جوق مہاتما گاندھی ، گووند پنسارے اور نریندر ڈابھولکر کے قاتلوں کے پیروکار ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shoe hurled at asaduddin owaisi during mumbai rally in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply