لال بہادر شاستری کی خدمات وفعال قیادت کوآئندہ نسلیںیاد رکھیںگی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آنجہانی وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو ان کی52ویں برسی پر خراج عقیدتپیش کرتے ہوئے کہا کہ شاستری جی کی بے لوث خدمات اور حوصلہ مند قیادت آئندہ نسلیں ہمیشہ یاد رکھیں گی۔
شاستری 1904میں پیدا ہوئے تھے اور 1964تا جنوری1966ملک کے وزیر اعظم رہے۔ 1966میں وہ ازبکستان کے شہر تاشقند میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔ 1965کی ہند پاک جنگ کے دوران انہوںنے ہندوستان کی قیادت کی۔ ان کا نعرہ جے جوان جے کسان ایک للکار بن گیا اور اسے آج بھی یاد رکھا جاتا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shastris impeccable service will be remembered for generations to come modi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply