شہید اودھم سنگھ کے پوتے نے قرضہ معاف نہ ہونے پر خود کشی کر لی

فرید کوٹ: پنجاب میں 9مہینے انتظار کے بعد پیر کے روز سے جاری ہونے والی قرض معافی اسکیم کی فہرست میں اپنا نام نہ دیکھ کر شہید اودھم سنگھ کے پوتے کسان گوردیو سنگھ نے پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔
موصول اطلاع کے مطوب فرد کوٹ ضلع کے چاہل گاؤں کے کسان پر 20لاکھ روپے کا قرض تھا۔ مالی حالت اچھی نہ ہونے کے باعث انہیں حکومت سے امید تھی کہ قرض معافی کی فہرست میںان کا نا م بھی ہوگا۔
لیکن ایسا نہ ہوا تو ان کے پاس سوائے خود کشی کے کوئی چارہ نہ رہا۔واضح رہے کہ 47کسانوں کو2لاکھ روپے تک کا قرض معاف ہونے کا فائدہ ہوا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shaheed udham singh grandson commits suicide due to debt in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply